پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دن رات کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں، وزیرِاعظم

اسلام آباد : وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دن رات کام کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین بلاول بھٹو مزید پڑھیں

پنجاب میں کینسر کے مریضوں کیلئے پہلا سرکاری ہسپتال بنائیں گے،مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کینسر کے مریضوں کیلئے پہلا کینسر ہسپتال بنائیں گے جہاں مریضوں کا مفت علاج کیا جائیگا، مریم نواز نے کینسر ہسپتال کیلئے دنیا بھر سے بہترین اسپشلسٹ ڈاکٹر بلانے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا وزیراعظم کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے وزیر اعظم شہباز شریف کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران انہوں نے کہا مزید پڑھیں

رجب طیب اردوان کا شہباز شریف کو ٹیلی فون،وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد: ترکیہ کے صدر کا نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون،دوسری مرتبہ پاکستان کاوزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی،رجب طیب اردوان نے شہباز شریف کی کامیابی پر نیک تمناوٴں کا اظہار کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دوستی مزید پڑھیں

ن لیگ اور ایم کیو ایم کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن اور متحد ہ قومی موومنٹ کے درمیان آئینی ترمیم کا معاہدہ طے پا گیا،آئین کے آرٹیکل 140میں ترمیم کی جائیگی،دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے میں بلدیاتی نظام اور کراچی کے مسائل کا مزید پڑھیں

پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا کا “ایبسلوٹلی ناٹ”

لاہور: پاک ایران گیس پائپ لائن پر امریکا کا “ایبسلوٹلی ناٹ”۔ تفصیلات کے مطابق پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل کرنے کیلئے کوشاں پاکستان کو بڑا دھچکا پہنچا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاک ایران گیس مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور90ووٹ لیکر وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ منتخب

پشاور: علی امین گنڈا پور90ووٹ لیکر وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ منتخب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل عباد اللہ خان کو 16ووٹ ملے،ایوان میںعلی امین گنڈا پور کے وزیراعلیٰ منتخب ہونے کے بعد سنی اتحاد کونسل کے اراکین کے نعرے بازی ،پورا ایوان مزید پڑھیں

موڈیز نے پاکستان کے انتخابات کو انتہائی متنازعہ قرار دے دیا

اسلام آباد:موڈیز نے پاکستان کے انتخابات کو انتہائی متنازعہ قرار دے دیا۔ ایکسپوریس نیوز کے مطابق عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے عام انتخابات کو انتہائی متنازعہ قرار دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ متنازعہ الیکشن کے نتیجے میں مزید پڑھیں