پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے کی طرف بڑھنے کیلئے تیار ہے، خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کا مقصد سرخ فیتے کا خاتمہ اور رکاوٹوں کو دور کرنا ہے، پاکستان مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا صحت کارڈ کو مزید مؤثر بنانے کیلئے ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ

لاہور : پنجاب حکومت نے ہیلتھ کارڈ کو مزید مؤثر بنانے کیلئے ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں ہیلتھ انشورنش کی ری لانچنگ کے لیے تجاویز اور مزید پڑھیں

وزیراعظم کا یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات کار رات10بجے تک کرنے کا حکم

اسلام آ باد: وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان پیکج کے تحت شہریوں کو مزید سہولت دینے کیلئے یوٹیلٹی سٹورز کے اوقات کار رات 10بجے تک بڑھانے کا حکم دیدیا،وزیراعظم کے حکم پر یوٹیلٹی سٹورز کی انتظامیہ نے تمام سٹورز کے مزید پڑھیں

پنجاب کے 18شہروں میں سیف سٹی پروجیکٹ لگانے کا معاہدہ

لاہور: پنجاب کے 18شہروں میں سیف سٹی پروجیکٹ لگانے کے معاہدے پر دستخط کردئیے گئے،پنجاب کے 18 شہروں میں این آر ٹی سی کی معاونت سے سمارٹ سیف سٹی پراجیکٹ لگائے جائیں گے۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی موجودگی میں مزید پڑھیں

مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن ٹربیونل قائم

لاہور : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے لاہور ہائی کورٹ میں الیکشن ٹربیونل قائم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن ٹربیونل کی تشکیل کا مقصد صوبہ پنجاب سے خواتین کی قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق اعتراضات مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی اور جے یو آئی ف کا سینیٹ الیکشن میں تعاون کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی اور جمعیت علماء اسلام ف نے سینیٹ انتخابات میں تعاون کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق دونوں جماعتوں کے درمیان سینیٹ الیکشن میں تعاون کا اعلان اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں کیا گیا، جس مزید پڑھیں

لاہور میں30 منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹو سمیت آئی ٹی ،ایجوکیشن اورفلم سٹی بنانے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 30منزلہ ارفع کریم ٹاور ٹوسمیت لاہور میں آئی ٹی ،ایجوکیشن اور فلم سٹی منصوبے بنانے کی منظوری دیدی،وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی سربراہی میں اجلاس میں سی ای اوسی بی ڈی عمران امین نے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا

اسلام آباد : سینیٹ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا، جس کے تحت سینیٹ کی 48 نشستوں پر پولنگ 2 اپریل کو ہوگی، سینیٹ انتخابات کے مزید پڑھیں

جے یو آئی ف کا حکومت سے رابطہ ختم، مذاکرات کے دروازے بند کردیئے

اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام ف نے حکومت سے رابطہ ختم کرتے ہوئے مذاکرات کے دروازے بند کردیئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جے یو آئی ف نے عیدالفطر کے بعد حکومت کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کا فیصلہ کرلیا مزید پڑھیں