کوالٹی تعلیم اور ٹیچرزٹریننگ پرکام کر رہے ہیں،مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ کوالٹی تعلیم اور ٹیچرزٹریننگ پرکام کر رہے ہیں، ایف سی ڈی او کے تعاون سے تعلیم اور صحت کے شعبہ میں نمایاں بہتری آئےگی۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت فارن مزید پڑھیں

سیاحتی مقام ناران ،کاغان میں گلیشیئر گرنے سے تباہی،کئی ہوٹل دب گئے

لاہور: سیاحتی مقام ناران ،کاغان جھیل سیف الملوک روڈ پر گلیشیئر گرنے سے تباہی ، ناران جھیل روڈ پر موجود متعدد ہوٹل گلیشیئر کے نیچے دب گئے۔ پہاڑوں سے برفانی گلیشیئر گرنے کا واقعہ ناران سے سیف الملوک جھیل جانے مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیدیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بینچ نے محفوظ شدہ فیصلہ جاری کر دیا۔کیس تاخیر سے مقرر مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان، سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں 2جوان شہید ہوگئے

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملے میں پاک فوج کے 2جوان شہید ہوگئے،آئی ایس پی آر کے مطابق خود کش بمبار نے گاڑی سیکورٹی فورسز کے قافلے سے ٹکرا دی ،خود مزید پڑھیں

گوادر حملے میں ہلاک دہشت گرد کا نام لاپتا افراد میں شامل ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: گزشتہ روز گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس پر حملے میں ہلاک دہشت گرد کا نام لاپتا افراد کی فہرست میں شامل ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاپتا افراد کے نام پر ملک کو بدنام کرنے کی ایک اور سازش مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چاروں وزرائے اعلیٰ کی ملاقات، شہباز شریف کی بھرپور تعاون کی یقین دہانی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے چاروں وزرائے اعلیٰ نے خصوصی ملاقات کی ،شہباز شریف کی بھرپورتعاون کی یقین دہانی،وزیراعظم ہاﺅس میں چاروں وزرائے اعلیٰ جن میں مریم نواز،مراد علی شاہ،علی امین گنڈاپوراور سرفراز بگٹی نے وزیر اعظم شہباز مزید پڑھیں

معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے، وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سب کا مل بیٹھنا خوش آئند اور وقت کی ضرورت ہے، تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت مزید پڑھیں

امریکی سفیر جیل میں عمران خان سے ملاقات کریں

واشنگٹن: سینئر رکن امریکی کانگریس کی امریکی سفیر کو عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز امریکی نائب وزیر خارجہ ڈونلڈ لو کی امریکی ایوان نمائندگان کی محکمہ خارجہ کی کمیٹی کو مزید پڑھیں

خیبرپختونخواہ حکومت کا عمران خان کی حوالگی کا مطالبہ

پشاور: خیبرپختونخواہ حکومت کا عمران خان کی حوالگی کا مطالبہ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقاتوں پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد خیبرپختوںخواہ حکومت کی جانب مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوئی ہے،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سعودی مزید پڑھیں