تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ

کراچی: ملک میں معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں وزیراعظم شہباز شریف نے تاجروں کے ایک وفد سے ملاقات کی، وزیراعظم شہباز شریف کی تاجروں سے مزید پڑھیں

پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ

واشنگٹن : امریکا نے ایران کے ساتھ نئے معاہدے کرنے کی وجہ سے پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ دے دیا۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ پاک مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے قائد عمران خان نے کہا ہے کہ ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں ہے، مریم نواز اور بے نظیر سیاست میں تھیں لیکن میری اہلیہ کا سیاست سے کوئی مزید پڑھیں

’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘

واشنگٹن : امریکہ کی جانب سے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان پر ردعمل سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر

لاہور : ایران کے صدر ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط اور برادرانہ تعلق ہے، پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر ابراہیم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: صوبہ خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 11 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاکستان آرمی کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبر پختونخوا میں 2 مختلف مزید پڑھیں

پاکستان اور ایران کا دہشتگردی کیخلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق

اسلام آباد : وزیراعظم ہاؤس آمد پر ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات ہوئی ہے جس میں دونوں رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف مشترکہ کوششوں پر اتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق ایران کے صدر سید مزید پڑھیں

سٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار، انڈیکس نے دوبارہ 71 ہزار کی سطح عبور کرلی

کراچی: سٹاک مارکیٹ میں ہنڈریڈ انڈیکس 71 ہزار کی سطح عبور کر گیا، دوسری طرف ڈالر کی قیمت بھی کم ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 491 پوائنٹس کا اضافہ مزید پڑھیں

پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی

اسلام آباد: امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا ہے امریکی محکمہ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ ان پابندیوں کا شکار بننے والی کمپنیوں مزید پڑھیں