پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا، آئی ایم ایف

واشنگٹن: انٹرنیشنل مانیٹرنگ فنڈ ( آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان نے موجودہ پروگرام کامیابی سے مکمل کیا۔ آئی ایم ایف کی چیف کرسٹالینا جیورجیوا نے ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ پاکستان نے آئی ایم ایف مزید پڑھیں

صدر مملکت آصف زرداری نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کا تقرر کر دیا

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے سندھ ہائیکورٹ میں 6 ایڈیشنل ججز کا تقرر کر دیاجبکہ پشاور ہائیکورٹ کے سینئرجج جسٹس اشتیاق ابراہیم کو قائم مقام چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ تعینات،وزارت قانون کی جانب سے نوٹیفیکشن جاری کردیا مزید پڑھیں

عوام سے جو وعدے کئے ہیں انہیں ضرورپورا کیا جائیگا،نواز شریف

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ن لیگ نے عوام سے جو وعدے کئے ہیں انہیں ضرورپورا کیا جائیگا،پنجاب میں خوشحالی کا دور واپس لائیں گے،عام آدمی کو ریلیف دینے میں کوئی کسر مزید پڑھیں

یوسف رضاگیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینیٹ منتخب

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی بلامقابلہ چیئرمین سینٹ اورمسلم لیگ ن کے سیدال خان ناصر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ منتخب ہوگئے،دونوں امیدواروں کے مقابلوں میں کسی نے کاغذات جمع نہیں کروائے ۔سینیٹ اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق مزید پڑھیں

ایران کا اسرائیل کے ساتھ براہ راست جنگ شروع کرنے کا امکان

تہران : اسرائیل اور حماس کے درمیان گزشتہ کئی ماہ سے جاری جنگ میں ایران کی براہ راست شمولیت کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔امریکی خبر رساں ادارے ’’بلومبرگ‘‘ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران شام میں اپنے مزید پڑھیں

خضدار،بم دھماکے میں 2افراد جاں بحق 7زخمی

خضدار: بلوچستان کے علاقے خضدار میں بم دھماکے میں 2افراد جاں بحق جبکہ 7افراد زخمی ہوگئے، تجارتی مرکز عمر فاروق چوک کے قریب بم موٹرسائیکل میں نصب تھا، زخمیوں اور جاں بحق ہونیوالوں کوہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دھماکے کی مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خان ، سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں 8 دہشتگرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز نے کارروائی کے دوران 8دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا،پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا آئی ایم ایف کے آئندہ پروگرام کیلئے شرائط پوری کرنے کا عندیہ

اسلام آباد : وزیراعظم شہبازشریف نے آئی ایم ایف کے آئندہ پروگرام کیلئے شرائط پوری کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت آئندہ آئی ایم ایف پروگرام کیلئے بھرپور محنت کرے گی، بیرونی قرضے کم کرنے کیلئے مزید پڑھیں

ورلڈ بینک کا پنشن اصلاحات اور بجلی گیس مزید مہنگی کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان سے پنشن اصلاحات اور بجلی و گیس کی قیمتوں میں مزید اضافے کا مطالبہ کردیا، غریب اور کمزور گھرانوں پر ٹیکس کے کل بوجھ کو کم کرنے کے لیے توانائی کی مصنوعات، ٹیلی کمیونی مزید پڑھیں