مون سون: بارشوں اور سیلاب سے جنوب ایشیائی ممالک میں وسیع تباہی

اسلام آباد :اقوام متحدہ نے بتایا ہے کہ جنوبی ایشیا میں مون سون کی شدید بارشوں اور سیلاب سے لاکھوں لوگ متاثر ہوئے ہیں اور بڑے پیمانے پر بنیادی ڈھانچے کو نقصان پہنچا ہے۔ بنگلہ دیش میں بارشوں سے ایک مزید پڑھیں

نئی فردِ جرم پر ٹرمپ کا ردعمل؛ صدارتی الیکشن پر کیا اثرات پڑیں گے

واشنگٹن: صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے الیکشن کیس میں ابھی ان کی مشکلات کم نہیں ہوئیں۔ نئی فرد جرم جاری ہونے پر سابق صدر کا ردعمل سامنے آگیا۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر انتخابی مداخلت مزید پڑھیں

غزہ جنگ بندی کی راہ میں ’فلاڈلفیا راہداری‘ رکاوٹ؛ اسرائیل مصر آمنے سامنے

دوحہ: قطر میں ہونے والے غزہ جنگ بندی معاہدہ کی کوششیں، امریکی وزیر خارجہ کے دورۂ مشرق وسطیٰ اور جوبائیڈن کے نیتن یاہو کو فون کے باوجود تاحال فلاڈلفیا راہداری کا معاملہ حل نہیں ہو پایا۔ العربیہ نیوز نے اپنے مزید پڑھیں

پہلے اصلاحات پھر الیکشن؛ بنگلادیشی عبوری حکومت کے سربراہ کا اعلان

ڈھاکا: بنگلادیش کی عبوری حکومت کے سربراہ پروفیسر محمد یونس نے اعلان کیا ہے کہ الیکشن کمیشن، عدلیہ، میڈیا اور انتظامیہ میں اہم اصلاحات کے بعد ہی ملک میں الیکشن کرائے جائیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش مزید پڑھیں

شہزادہ محمد بن سلمان کی جان کو خطرہ، قتل کیے جانے کا خدشہ

واشنگٹن، ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی جان کو خطرہ لاحق ہونے کے باعث انہوں نے قتل کیے جانے کا خدشہ ظاہر کردیا۔ امریکی میگزین پولیٹیکونے رپورٹ کیا ہے کہ شہزادہ محمد بن سلمان کی جانب سے امریکی مزید پڑھیں

اسرائیل نے نماز پڑھتے فلسطینوں پر بم گرا دئیے، 100 سے زائد شہید

غزہ: اسرائیلی فورسز کی نماز پڑھتے فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت 100 سے زائد افراد شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ کے علاقے الدرج میں پناہ گزین کیمپ میں قائم اسکول میں 250 سے مزید پڑھیں

بنگلہ دیش کی عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس ڈھاکہ پہنچ گئے

ڈھاکہ:بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کا 16 سالہ اقتدار اختتام کو پہنچ چکا ہے اور اب ملک میں عبوری حکومت کے قیام کیلئے نوبل انعام یافتہ ڈاکٹر محمد یونس ڈھاکہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا بھر پور استقبال کیا مزید پڑھیں