اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف قرارداد منظور

نیو یارک: اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پردہشتگردی کے خلاف ترکی کی قرارداد منظورکرلی گئی۔ اقوام متحدہ میں مذہب اورتعصب کی بنیاد پر دہشتگردت کے خلاف قرار داد منظورکرلی گئی۔ قرارداد نیوزی لینڈ حملے اور اسلام دشمن رویوں مزید پڑھیں

قبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں مزید 4 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کے علاقے پلوامہ میں بھارتی قابض فورسز نے سرچ آپریشن کے نام پر مزید 4 کشمیریوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلوامہ کے علاقے لاسی پورہ میں قابض بھارتی مزید پڑھیں

ترک صدر طیب اردوان کی جماعت بلدیاتی انتخابات میں کامیاب

انقرہ: ترک صدر کی جماعت جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی نے اتحادیوں کے ساتھ ملکر بلدیاتی انتخابات میں کامیابی حاصل کرلی ہے۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز ترکی کے بلدیاتی انتخابات کا عمل 81 صوبوں میں مکمل ہونے کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں دس لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے، بریگزٹ ریفرنڈم دوبارہ کرانے کا مطالبہ

لندن: برطانیہ کی سڑکوں پر 10 لاکھ سے زائد افراد سراپا احتجاج ہیں اور ان کا بنیادی مطالبہ یورپی یونین سے انخلاء پر دوبارہ ریفرنڈم کرانا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانیہ میں بریگزٹ مخالف مارچ نے مزید پڑھیں

کرائسٹ چرچ واقعہ، جیسنڈا آرڈرن کا حملے کی تحقیقات کے لیے رائل کمیشن بنانے کا اعلان

کرائسسٹ چرچ: نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کرائسٹ چرچ واقعہ پررائل کمیشن بنانے کا اعلان کردیا۔ نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرائسٹ چرچ واقعے مزید پڑھیں

رومانیہ کا اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان

واشنگٹن: رومانيہ کی وزیراعظم ويوريسا ڈانسيلا نے اسرائیل میں اپنے سفارت خانے کو تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کا اعلان کر ديا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق رومانيہ کی خاتون وزير اعظم ويوريسا ڈانسيلا نے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی فضاؤں میں اللہ اکبرکی گونج، خطبہ جمعے میں مختلف مذاہب کے افراد کا اظہاریکجہتی

کرائسسٹ چرچ: النورمسجد کے پیش امام نے خطبہ جمعہ میں کہا کہ نیوزی لینڈ کی سوچ کوشیطانی نظریے کے تحت نقصان کی کوشش ناکام بنادی اورنفرت اورانتہا پسندی کوشکست ہوگئی۔ دنیا بھرکے مسلمانوں سے یکجہتی کرتے ہوئے پورے نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

وزیراعظم نیوزی لینڈ کا نمازجمعہ کے قبل حضورپاک ﷺ کی حدیث مبارک سے خطاب کا آغاز

کرائسسٹ چرچ: ہیگلے پارک میں نمازجمعہ کے بعد وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے حضورپاک ﷺ کی حدیث مبارک پڑھ کرسناتے ہوئے خطاب کا آغاز کیا۔ وزیراعظم نیوزی لینڈ جیسنڈا آرڈرن نے نیوزی لینڈ کے ہیگلے پارک میں نمازجمعہ کی مزید پڑھیں

پاکستانی قیادت سے جلد ملاقات ہو گی، ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات بہت اچھے ہیں تاہم وہ جلد پاکستان کی قیادت کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق اوہایو روانگی سے قبل وائٹ ہاؤس مزید پڑھیں