سری نگر: ضلع کلگام میں قابض بھارتی فورسزکی فائرنگ سے ایک اورنوجوان شہید ہوگیا۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں آج پھربھارتی فورسز نے بربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اورنوجوان کو شہید کردیا۔ قابض بھارتی فورسزنے مزید پڑھیں
ٹوکیو: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر جاپان ثالث کا کردار ادا کرے تو امریکا اپنے سخت حریف ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے پر راضی ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر ٹرمپ نے اپنے قریبی مزید پڑھیں
گوروگرم: بی جے پی کے نومنتخب رکن اسمبلی گوتم گھمبیر کے حلقے میں مسجد سے نماز پڑھ کر گھر جانے والے 25 سالہ نوجوان مسلمان کے سر سے ٹوپی اتروا کر ہندو انتہا پسندوں نے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خبردار کیا ہے کہ اگر دونوں ممالک کے درمیان جنگ ہوئی تو ایران تباہ ہوجائے گا۔ امریکی صدر نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ اگر ایران جنگ چاہتا ہے تو اس صورت مزید پڑھیں
دوشنبے: تاجکستان کی حساس جیل میں خطرناک داعش قیدیوں کی ہنگامہ آرائی میں 3 سیکیورٹی گارڈ اور 29 جنگجو ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق تاجکستان کی جیل میں اسیر داعش قیدیوں کے 2 گروہوں کے درمیان مزید پڑھیں
گزشتہ روز قابض بھارتی فورسز نے ضلع پلوامہ اور بارہ مولہ نام نہاد سرچ آپریشن کے نام پر 8 کشمیریوں کو شہید کیا جس کے خلاف مشترکہ مزاحمتی قیادت کی جانب سے ہڑتال کی کال دی گئی ہے۔ شہدا سے مزید پڑھیں
لندن: لندن کے پہلے مسلم میئر صادق خان کو جان سے مارنے کی دھمکیوں پر 24 گھنٹے کے لیے پولیس نے حفاظتی تحویل میں لے لیا ہے ۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق لندن کے پہلے مسلمان میئر مزید پڑھیں
واشنگٹن: امریکا نے پاکستان اور افغانستان کے لیے مختص ایک ارب پچاس کروڑ ڈالر کا فنڈ میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے لیے مختص کردیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میکسیکو سرحد پر دیوار کی تعمیر کے مزید پڑھیں
نئی دلی: بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو بالا کوٹ حملے سے متعلق مضحکہ خیز بیان پر سوشل میڈیا صارفین نے ’مرزا کلاؤڈی‘ کا لقب دیتے ہوئے آڑے ہاتھوں لیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق بھارتی وزیراعظم نے مزید پڑھیں
گزشتہ روز سیون کنگ مسجد میں تراویح کے وقت ایک مسلح شخص نے چہرہ ڈھانپے مسجد میں گھسنے کی کوشش کی جسے نمازیوں نے پکڑ کر مسجد کے باہر دھکیل دیا۔ مسلح شخص نے مسجد کے باہر ایک فائر کیا مزید پڑھیں