ٹرمپ کی سخت پالیسی کے باعث میکسیکو کے پناہ گزین باپ بیٹی کی لاش نے دنیا کو ہلاکر رکھ دیا

میکسیکو سٹی: اچھے مستقبل کے خواب سجائے غیر قانونی طور پر امریکا جانے والا خاندان دریا میں ڈوب گیا، 24 سالہ باپ اور کم سن بیٹی کی ایک دوسرے سے لپٹی لاش کی تصویر نے سب کے دل دہلا دیئے۔ مزید پڑھیں

بالاکوٹ حملے کا منصوبہ ساز ’را‘ اور کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والا ’آئی بی‘ چیف مقرر

نئی دلی: بھارت میں بالاکوٹ حملہ کرنے کا منصوبہ تیار کرنے والے سمانت گوئل کو خفیہ ایجنسی ’را‘ جب کہ کشمیریوں پر مظالم ڈھانے والے اروند کمار کو آئی بی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری، ایک نوجوان شہید

سری نگر: قابض بھارتی فوج کے سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ سے ایک نوجوان نے جام شہادت نوش کرلیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع پلوامہ کے ایک علاقے میں قابض بھارتی فوج نے مزید پڑھیں

امیر ترین امریکی شہریوں کا دولت ٹیکس کی شرح میں اضافے کا مطالبہ

واشنگٹن: امریکا کے امیر ترین شہریوں نے معاشی عدم مساوات اور ماحولیاتی تبدیلیوں کے حوالہ سے صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے امیر طبقے پر عائد دولت ٹیکس کی شرح میں اضافے کا مطالبہ کیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

نئی پابندیاں مسترد،ایران امریکا کیخلاف کھل کر میدان میں آگیا

تہران : ایرا نی صدر حسن روحانی نے امریکا کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای پرنئی پابندیوں کو مسترد کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حسن روحانی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ (وائٹ ہاؤس) کو ایک مزید پڑھیں

کابل حکومت کو علیحدہ رکھنے سے طالبان امن مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوں گے، افغان سفیر

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات افغان سفیر شکر اللہ عاطف مشعل نے کہا ہے کہ کابل حکومت کو علیحدہ رکھنے سے طالبان امن مذاکرات بے نتیجہ ثابت ہوں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو مزید پڑھیں

پاکستان کے فضائی حدود بندکرنے کا بھارت پرکتنا اثر پڑا ؟ بھارتی ائیر فورس چیف کا حیرت انگیز دعویٰ

نئی دہلی : بھارتی فضائیہ کے سربراہ بریندرس سنگھ دہانو وانے کہا ہے کہ پاکستان کے فضائی حدود کا بند کرنے کا مسئلہ ہمسایہ ملک کا اپنا تھا جبکہ اسکا بھارت پر کوئی اثر نہیں پڑا بھارتی خبر رساں ادارے مزید پڑھیں

بھارت مسلمانوں کے لیے تشدد اورخوف پھیلانے والا ملک ثابت، امریکی رپورٹ

نیو یارک: امریکا نے مذہبی آزادیوں سے متعلق رپورٹ جاری کردی جس میں بھارت مسلمانوں کے لیے تشدد اورخوف پھیلانے والا ملک ثابت ہوا ہے۔ امریکا نے مذہبی آزادیوں سے متعلق رپورٹ جاری کی ہے جس میں بھارت میں مذہبی مزید پڑھیں

ٹرمپ نے ایران پر فوجی حملے کا حکم دینے کے بعد واپس لے لیا

نیویارک سٹی: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر فوجی کارروائی کے اپنے ابتدائی حکم پر یو ٹرن لیتے ہوئے فوجی کارروائی روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ صدر ٹرمپ نے امریکی مزید پڑھیں

ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کیا تو سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، سعودی عرب

ریاض: سعودی وزیر خارجہ عادل الجیر کا کہنا ہے کہ ایران نے آبنائے ہرمز کو بند کیا تو اسے سخت ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجیر کا کہنا ہے کہ اگر ایران نے آبنائے ہرمز مزید پڑھیں