طالبان اور افغان وفد کے درمیان امن کیلئے لائحہ عمل پر اتفاق

دوحہ: طالبان اور افغان وفد کے درمیان افغانستان میں امن کیلئے روڈ میپ پر اتفاق ہوگیا۔ قطر کے دورالحکومت دوحہ میں قطری حکومت اور جرمنی کی مشترکہ میزبانی میں مسئلہ افغانستان کے حل کے لیے مذاکرات ہوئے جن میں طالبان مزید پڑھیں

کشمیری نوجوان برہان وانی کی تیسری برسی،وادی فوجی چھاؤنی بن گئی

سری نگر: مقبوضہ جموں کشمیرمیں بھارتی فورسزکے ہاتھوں شہید ہونے والے کشمیری نوجوان برہان وانی کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے۔ 8 جولائی 2016 کو بھارتی فورسزکے ہاتھوں نوجوان برہان مظفر وانی کی شہادت نے تحریک آزادی کشمیر میں مزید پڑھیں

شاہ سلمان کی طرف سے1000 فلسطینیوں کے لیے خصوصی حج کا اہتمام

ریاض :خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی خصوصی ہدایت پر فلسطینیوں کے ساتھ جذبہ خیر سگالی کے تحت فلسطینی شہداء اور اسیران کے ایک ہزار لواحقین کے حج کے لیے انتظامات کیے جا رہے ہیں۔عرب ٹی وی کو مزید پڑھیں

شام میں بشارالاسد اور اتحادی افواج کی بمباری سے 7 بچوں سمیت 14 شہری جاں بحق

ادلب: شام میں اتحادی افواج کی ایک گاؤں پر بمباری سے 7 بچوں سمیت 14 شہری جاں بحق ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق بشار الاسد اور اتحادی افواج کے جنگی طیاروں اور ہیلی کاپٹرز کی مدد سے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں ایسا کام ہو گیا کہ مودی سرکار آگ بگولہ ہو جائے گی

جنیوا:اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کو آگاہ کیا گیا ہے کہ گزشتہ چند مہینوں کے دوران ہند و انتہا پسندوں کی طرف سے بھارت میں مسلمانوں پر حملوں کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق اقوام مزید پڑھیں

امریکا کا قومی دن، واشنگٹن میں طیاروں کے کرتب، ٹینکوں کی نمائش

واشنگٹن : امریکا کے قومی دن پر پہلی بار فوجی پریڈ ہوئی، واشنگٹن میں طیاروں نے کرتب دکھائے، آتش بازی سے آسمان جگمگا اٹھا، امریکی صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا ملک کا مستقبل روشن ہے۔امریکا کے 243 ویں قومی مزید پڑھیں

امریکہ جارحانہ اقدامات پر تلا ہوا ہے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور شمالی کوریا کے سربراہ کے درمیان ملاقات کے چند روز بعد ہی شمالی کوریا نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا ہمارے خلاف جارحانہ اقدامات پر تلا ہوا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مزید پڑھیں

حسینہ واجد پر حملے کے الزام میں اپوزیشن کے 9 رہنماؤں کو سزائے موت

ڈھاکا: بنگلادیشی عدالت نے وزیراعظم حسینہ واجد پر حملے کے الزام میں اپوزیشن کے 9 افراد کو سزائے موت اور 25 کو عمر قید کی سنادی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد پر 1992 مزید پڑھیں