ترک صدررجب طیب اردوان نے اہم اسلامی ملک میں فوجی آپریشن شروع کرنے کا اعلان کردیا

انقرہ:ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ روس اور امریکا پر واضح کردیا ہے کہ ترک فوج شمالی شام میں دریائے فرات کے مشرقی کنارے میں کرد عسکریت پسند گروپ’پیپلز پروٹیکشن یونٹس’ کے خلاف فوجی آپریشن کا مزید پڑھیں

بھارتی اقدام سے خون خرابے کا خدشہ ، امریکہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا

نیویارک : معروف امریکی اخبار نیویارک ٹائمز نے مقبوضہ کشمیر سے آرٹیکل 370 کی منسوخی کو خطرناک قراد دیتے ہوئے کہا اقدام سے خون خرابے کا خدشہ ہے، پاکستان سے کشیدگی بڑھے گی، کشمیر سے متعلق ترمیم بھارتی سپریم کورٹ مزید پڑھیں

دو قومی نظریہ ٹھکرا کر بھارت سے الحاق کا فیصلہ غلط ثابت ہوگیا، محبوبہ مفتی کا اعتراف

سری نگر: مقبوضہ کشمیر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی کا کہنا ہے کہ آج مقبوضہ کشمیر کی لیڈرشپ کا دو قومی نظریہ کو ٹھکراتے ہوئے بھارت سے الحاق کا فیصلہ غلط ثابت ہوگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ مزید پڑھیں

کشمیر میں کیا ہونے والا ہے؟بھارتی صحافی نے بڑا انکشاف کردیا‎

سرینگر:سرینگر میں موجود صحافی مرتضی شبلی کے مطابق بھارت میں صرف تین لوگ جانتے ہیں کشمیر میں کیا ہونے جا رہا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے صحافی نے کہا وزیراعظم نریندر مودی، امیت شا اور اجیت کمار دیول مزید پڑھیں

برطانیہ میں مسلم کمیونٹی کے درمیان اختلافات، 2 عید الاضحیٰ منائی جائیں گی

لندن:برطانیہ میں عیدالاضحیٰ پر بھی مسلم کمیونٹی کے اختلافات دور نہیں ہو سکے، کمیونٹی کے بعض افراد 11 اگست جب کہ دیگر 12 اگست کو عید الاضحیٰ منائیں گے۔ جماعتِ اہلسنت برطانیہ کی جانب سے عید الاضحیٰ 11 اگست کو مزید پڑھیں

اسامہ بن لادن کے بیٹے حمزہ کی موت ہوگئی،امریکی حکام کے اہم انکشافات

واشنگٹن(سی پی پی)امریکی حکام نے دعوی کیا ہے کہ شدت پسند تنظیم القاعدہ کے بانی سربراہ اسامہ بن لادن کے جانشین حمزہ بن لادن کی موت ہوگئی ہے۔تاہم اس دعوے کے بعد حمزہ بن لادن کی موت کے حوالے سے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ نے افغانستان میں نیٹو کی شرمناک کارستانیوں کی رپورٹ جاری کردی

کابل (ویب ڈیسک) قوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغان جنگ کے دوران نیٹو اور افغان فورسز نے عسکریت پسندوں کی نسبت زیادہ عام شہریوں کو ہلاک کیا ہے ۔ جرمن نیویز ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ مزید پڑھیں

مودی کی ڈسکوری کے پروگرام’ Man vs Wild‘ میں شرکت، خطرناک جنگل میں ایڈوینچر

نئی دلی : بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ڈسکوری چینل کے پروگرام ’ Man vs Wild‘ (انسان بمقابلہ جنگل) میں شرکت کرکے دنیا بھر کے لوگوں کو حیرت میں مبتلا کردیا۔ پروگرام کے میزبان بیئر گرلز نے اپنے ٹوئٹر مزید پڑھیں

وہ آیا، اس نے دیکھا اور اس نے فتح کر لیا، وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ میں کیا ہوا؟ امریکی تجزیہ کار نےبڑے دعوے کر دیے

واشنگٹن (ویب ڈیسک) معروف امریکی تجزیہ کار مائیکل کوگل مین نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ پر تجزیہ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنے تین روزہ دورے میں وائٹ ہاؤس میں ایک سے زیادہ اجلاسوں میں مزید پڑھیں