بھارت‘ گھر میں باجماعت نماز پڑھنے پر 26مسلمانوں کیخلاف مقدمہ درج

لکھنو : بھارتیہ جنتا پارٹی اور آر ایس ایس کی فسطائی حکومت کے تحت بھارت میں اقلیتوں باالخصوص مسلمانوں کے لئے مذہبی فرائض کی ادائیگی ایک جرم بن چکا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیس میں پولیس نے مقامی مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں روزگار کی تلاش کیلئے اسپیشل ویزا کی خوشخبری

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات میں روزگار کی تلاش کے لیے جانے والوں کے خواہشمند افراد کو خوشخبری سنائی گئی ہے کہ حکومت کی طرف سے مقرر کردہ 3 شرائط پوری کریں ملازمت کی تلاش کے لیے سپیشل ویزا حاصل مزید پڑھیں

چین نے جیش محمد کے نائب سربراہ کے خلاف امریکہ اور بھارت کی پابندیوں کے نفاذ کو ویٹوکردیا

نیویارک:چین نے پاکستان میں کالعدم عسکریت پسند تنظیم جیش محمد کے نائب سربراہ کے خلاف اقوام متحدہ میں امریکہ اور بھارت کی پابندیوں کے نفاذ کو ویٹوکردیا ہے برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق عبدالرﺅف اظہر دسمبر 2010 سے جیش محمد مزید پڑھیں

آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تازہ جھڑپیں،تین فوجی ہلاک

باکو: آذربائیجان نے متنازع علاقے نگورنو کاراباخ کی کئی اسٹریٹیجک چوٹیوں پر قبضے کا اعلان کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان تازہ جھڑپوں میں 3 فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ آذربائیجان نے متنازع علاقے نگورنو مزید پڑھیں

بھارت میں طلبہ کی بلاوجہ رونے اور چیخنے کی چونکا دینے والی ویڈیو وائرل

نئی دہلی: بھارت کے ایک سرکاری اسکول کے طلبہ کے ایک گروپ کی بغیر کسی وجہ کے رونے اور چیخنے کی ایک چونکا دینے والی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس ویڈیو میں ایک سرکاری اسکول کے طلبہ مزید پڑھیں

صدر بائیڈن کا القاعدہ کے راہنماایمن الظواہری کا افغانستان میں ہلاکت کا اعلان

واشنگٹن: امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری کو افغانستان کے اندر ہونے والے ایک ڈرون حملے میں ہلاک کر دیا گیا ہے صدر بائیڈن نے اپنے خطاب میں قوم کو بتایا مزید پڑھیں