پشاور ہائیکورٹ نے نامزد وزیراعظم عمر ایوب کی ضمانت منظور کر لی

پشاور: نامزد وزیر اعظم عمر ایوب پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان کی عدالت پہنچے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت کو بتایاگیا کہ عمر ایوب کے خلاف 24 مقدمات مزید پڑھیں

گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان، سیلز ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد : گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان، سیلز ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا، کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی منظوری مزید پڑھیں

این اے 128، الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کا کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 128میں انتخابی امیدوار عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 128 میں آئی پی پی امیدوار عون چوہدری کا کامیابی مزید پڑھیں

آئینی عہدوں کیلئے پیپلزپارٹی کے مشاورتی عمل میں تیزی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے اہم آئینی عہدوں کے لئے مشاورتی عمل تیز کر دیا، اتحادی حمایت کریں یا نہ کریں پاکستان پیپلز پارٹی تمام آئینی عہدوں پر اپنے امیدوار لازمی کھڑے کرے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمان کا اپنی نشست چھوڑنے کا اعلان

کراچی: امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے اپنی نشست چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔حافظ نعیم الرحمان نے صوبائی نشست چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں پی ایس 129 کی سیٹ واپس مزید پڑھیں

سلمان اکرم راجہ نے ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور: این اے 128 سے آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ دائر درخواست میں ریٹرنگ آفیسر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف مزید پڑھیں

تاریخ کبھی خود غرض سیاستدانوں پر مہربان نہیں ہوتی‘ شاہد خاقان

لاہور : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قائدین کو تسلیم کرنا چاہیے کہ تاریخ کبھی خود غرض سیاستدانوں پر مہربان نہیں ہوتی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں