سلمان اکرم راجہ نے ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا

لاہور: این اے 128 سے آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے ووٹوں کی گنتی میں بیٹھنے کی اجازت نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ دائر درخواست میں ریٹرنگ آفیسر سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا۔درخواست میں موقف مزید پڑھیں

تاریخ کبھی خود غرض سیاستدانوں پر مہربان نہیں ہوتی‘ شاہد خاقان

لاہور : سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ قائدین کو تسلیم کرنا چاہیے کہ تاریخ کبھی خود غرض سیاستدانوں پر مہربان نہیں ہوتی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں سابق وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

پرویز خٹک قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست ہار گئے

پشاور: سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشست ہار گئے جب کہ سابق وزیراعلیٰ کے پی محمود خان کو بھی شکست ہو گئی۔پرویز خٹک کو پی پی 87 نوشہرہ میں آزاد امیدوار خلیق الرحمان نے مزید پڑھیں

آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں برتری حاصل کرنے میں ناکام

ملتان : آئی پی پی سربراہ جہانگیر ترین ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں برتری حاصل کرنے میں ناکام، این اے 149 ملتان، این اے 155 لودھراں کے ابتدائی غیر سرکاری غیر حتمی نتائج میں جہانگیر ترین دونوں نشستوں مزید پڑھیں

عام انتخابات،ملک بھر میں موبائل فون اور انٹرنیٹ کی سروس معطل

اسلام آباد: عام انتخابات میں سیکورٹی خدشات،ملک بھر میں موبائل فون سروس اور انٹرنیٹ کی سروس معطل کر دی گئی،پولنگ کا عمل شروع ہونے سے قبل ہی اسلام آباد، راولپنڈی، لاہور، پشاور اور کراچی سمیت مختلف شہروں میں موبائل فون مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ کیس؛ ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید، اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد

لاہور :جلاؤ گھیراؤ کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں ڈاکٹر یاسمین راشد، محمود الرشید اور اعجاز چوہدری پر فرد جرم عائد کردی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں زیر سماعت 9 مئی کو تھانہ شادمان مزید پڑھیں

شیخ رشید کے ساتھ اتحاد غلطی تھی، عثمان ڈار کی والدہ کو میرٹ پر ٹکٹ دیا

اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سے اتحاد کو خود کیساتھ زیادتی قرار دیا۔انہوں نے اسلام آباد میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شیخ رشید کو مزید پڑھیں