پولیو ویکسین سے انکاری والدین کے شناختی کارڈ بلاک کرنیکی تجویزپر غور شروع

پشاور: خیبرپختونخوا محکمہ صحت نے صوبے بھر میں پولیو ویکسین پلانے سے انکاری والدین کے قومی شناختی کارڈز کو نادرا کے ذریعے عارضی بلاک کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سنٹر کیپٹن (ر)کامران احمد آفریدی نے میڈیا مزید پڑھیں

طیاروں کے حادثات کی تفتیش کیلیے نیا بورڈ بنانے کا فیصلہ

کراچی: وفاقی حکومت نے پاکستان میں طیاروں کے حادثات کی تفتیش کرنے والے ادارے سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ (ایس آئی بی) کو ختم کر کے نیا ائیرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ (اے اے آئی بی) قائم کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

خواتین کوگڈمارننگ میسج بھیجنا اور بار بار چائے پلانا ہراسمنٹ ہے ،وفاقی محتسب برائے ہراسگی کشمالہ طارق نے مردوں کو انتباہ کردیا

لاہور وفاقی محتسب برائے ہراسگی کشمالہ طارق نے مردوں کو خبردار کیا ہے کہ خواتین کوگڈمارننگ میسج بھیجنا اور ان کو بار بار چائے کی دعوت دینا ہراسمنٹ ہے، منگل کے روز وفاقی محتسب برائے ہراسگی کشمالہ طارق نے راولپنڈی مزید پڑھیں

تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع، 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل

کراچی: تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے ابتدائی طور پر 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی گئی ہے۔ ترجمان اینگرو کول مائنز کمپنی کے مطابق تھرکے21ہزارمربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 مربع کلو مزید پڑھیں

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر بے سہارا بزرگ خاتون کی فریاد سن لی

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر بزرگ بے سہارا خاتون کی فریاد سن لی۔ وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر بزرگ خاتون کی وڈیو کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں فوری مدد کی یقین دہانی کروائی ہے۔ مزید پڑھیں

سی پیک کے 24 ارب روپے ارکان اسمبلی کو نہ دیں، قائمہ کمیٹی

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے منصوبہ بندی نے سی پیک فنڈزکے 24ارب روپے ارکان اسمبلی کونہ دینے جبکہ نئی گج ڈیم اورکے فور کی لاگت بڑھنے پرتحقیقات کی ہدایت کردی۔ آغا شاہزیب درانی کی زیرصدارت اجلاس میں منصوبہ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کارواں ماہ سندھ میں جلسے کافیصلہ

وزیراعظم عمران خان نے رواں ماہ سندھ میں جلسے کا فیصلہ کیا ہے ۔وزیراعظم عمران خان 29 مارچ کوکراچی کادورہ کریں گے جہاں وہ شہری مسائل،کراچی پیکج ودیگرامورکاجائزہ لیں گے۔وزیراعظم 30 مارچ کوکراچی سے گھوٹکی روانہ ہوں گے اور جلسے مزید پڑھیں

15 جنوری کونوازشریف کی طبیعت خراب ہوئی،اس سے پہلے کی میڈیکل رپورٹ دکھاسکتے ہیں؟چیف جسٹس پاکستان کا خواجہ حارث سے استفسار

سلام آباد : سپریم کورٹ آف پاکستا ن میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی درخواست ضمانت چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ 15 جنوری 2019 کونوازشریف کی طبیعت خراب ہوئی،نوازشریف کی اس سے پہلے کی میڈیکل رپورٹ دکھاسکتے ہیں؟نوازشریف مزید پڑھیں