پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کیلیے بااثر ارکان کو نواز دیا

کراچی: پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کیلیے بااثر ارکان کو نواز دیا۔ سندھ اسمبلی کی 20 قائمہ کمیٹیوں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور فنانس کمیٹی کیلیے ارکان کے انتخاب میں حکمراں پیپلز پارٹی نے انوکھا طریقہ کار اپنایا ہے، مزید پڑھیں

موجودہ حکومت اور ضیاءالحق کی آمریت میں کوئی فرق نہیں، بختاور بھٹو

لاہور: بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اور ضیاءالحق کی آمریت میں کوئی فرق نہیں ہے۔ محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے احتساب عدالت کے باہر پیپلز پارٹی کے کارکنان کی گرفتاری پران کے مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثے: نیب کو شہباز شریف کے خلاف کروڑوں روپے کے مزید شواہد مل گئے

لاہور: سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب لاہور نے کروڑوں روپے کے مزید شواہد حاصل کر لیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیب کو میاں شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے شاہ محمود کے بیٹے زین قریشی کے خلاف کیس خارج کردیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے رکن قومی اسمبلی زین قریشی کے خلاف الیکشن پر اثر انداز ہونے کا کیس خارج کردیا۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن آف پاکستان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے اور رکن قومی اسمبلی مزید پڑھیں

پولیو ویکسین سے انکاری والدین کے شناختی کارڈ بلاک کرنیکی تجویزپر غور شروع

پشاور: خیبرپختونخوا محکمہ صحت نے صوبے بھر میں پولیو ویکسین پلانے سے انکاری والدین کے قومی شناختی کارڈز کو نادرا کے ذریعے عارضی بلاک کرنے کی منصوبہ بندی کرلی ہے۔ کوآرڈینیٹر ایمرجنسی آپریشن سنٹر کیپٹن (ر)کامران احمد آفریدی نے میڈیا مزید پڑھیں

طیاروں کے حادثات کی تفتیش کیلیے نیا بورڈ بنانے کا فیصلہ

کراچی: وفاقی حکومت نے پاکستان میں طیاروں کے حادثات کی تفتیش کرنے والے ادارے سیفٹی انویسٹی گیشن بورڈ (ایس آئی بی) کو ختم کر کے نیا ائیرکرافٹ ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن بورڈ (اے اے آئی بی) قائم کرنے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

خواتین کوگڈمارننگ میسج بھیجنا اور بار بار چائے پلانا ہراسمنٹ ہے ،وفاقی محتسب برائے ہراسگی کشمالہ طارق نے مردوں کو انتباہ کردیا

لاہور وفاقی محتسب برائے ہراسگی کشمالہ طارق نے مردوں کو خبردار کیا ہے کہ خواتین کوگڈمارننگ میسج بھیجنا اور ان کو بار بار چائے کی دعوت دینا ہراسمنٹ ہے، منگل کے روز وفاقی محتسب برائے ہراسگی کشمالہ طارق نے راولپنڈی مزید پڑھیں

تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع، 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل

کراچی: تھر کول سے بجلی کی پیداوار شروع ہوگئی ہے ابتدائی طور پر 330 میگا واٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی گئی ہے۔ ترجمان اینگرو کول مائنز کمپنی کے مطابق تھرکے21ہزارمربع کلو میٹر رقبے میں سے 9300 مربع کلو مزید پڑھیں