کراچی کے علاقے جمشید روڈ پر گھر میں آتشزدگی، خاتون اور 2 بچے جاں بحق

کراچی: جمشید روڈ کے قریب گھر میں آتشزدگی کے باعث خاتون اور دو بچے جھلس کر جاں بحق ہوگئے۔ کراچی کے علاقے جمشید روڈ بجلی گراونڈ کے قریب گھر میں آتشزدگی کے نتیجے میں خاتون اور 2 بچے جھلس کر مزید پڑھیں

عمران خان کو کٹھ پتلیوں کا عالمی دن مبارک ہو، بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان اور تحریک انصاف کو کٹھ پتلیوں کے عالمی دن پر مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آج دراصل مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا اسمبلی میں عورت مارچ کے خلاف قرارداد منظور

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی نے 8 مارچ کو عالمی یوم نسواں پر بعض خواتین کی جانب سے عورت مارچ نکالنے اور اس میں اسلام و معاشرتی قدروں کے خلاف نعرہ بازی کرنے کے خلاف قرارداد منظور کرلی۔ اسمبلی نے مستقبل میں مزید پڑھیں

کراچی؛ سوشل میڈیا پر موصول شکایت پر بیوی پر تشدد میں ملوث شوہر گرفتار

کراچی: سندھ پولیس نے سوشل میڈیا کے ذریعے ملنے والی شکایت پر فوری کارروائی کرتے ہوئے اہلیہ کو تشدد کا نشانہ بنانے والے شوہر سمیت دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ ویمن پروٹیکشن سیل کو ملائیشیا سے شکایت موصول ہوئی تھی مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی نے سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کیلیے بااثر ارکان کو نواز دیا

کراچی: پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کیلیے بااثر ارکان کو نواز دیا۔ سندھ اسمبلی کی 20 قائمہ کمیٹیوں، پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور فنانس کمیٹی کیلیے ارکان کے انتخاب میں حکمراں پیپلز پارٹی نے انوکھا طریقہ کار اپنایا ہے، مزید پڑھیں

موجودہ حکومت اور ضیاءالحق کی آمریت میں کوئی فرق نہیں، بختاور بھٹو

لاہور: بختاور بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت اور ضیاءالحق کی آمریت میں کوئی فرق نہیں ہے۔ محترمہ بینظیر بھٹو کی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری نے احتساب عدالت کے باہر پیپلز پارٹی کے کارکنان کی گرفتاری پران کے مزید پڑھیں