2018 میں بچوں سے زیادتی کے 3832 واقعات،11 فیصد اضافہ

کراچی: ایک رپورٹ کے مطابق 2018میں 3832بچوں سے زیادتی کے واقعات رپورٹ ہوئے جو 2017 میں 3445 واقعات سے 11فیصد زیادہ ہیں۔ بچوں سے زیادتی کے واقعات میں اضافہ ہوتاجارہاہے لیکن سماجی روایات کے پیش نظر واقعات کو دبایا جارہا مزید پڑھیں

نیو اسلام آباد ائیرپورٹ پرمسافرسے 6 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد

اسلام آباد: انٹرنیشنل ایئرپورٹ پراے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر سے 6 کلو گرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔ نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے والے مسافر ممتازمحمد مزید پڑھیں

یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اورچاول کی قیمت میں 50 روپے فی کلوتک اضافہ

اسلام آباد: یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اورچاول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا۔ یوٹیلیٹی اسٹورزپردالوں اورچاول کے نرخ میں 10 روپے سے 50 روپے فی کلو تک اضافہ کیا گیا ہے۔ دالوں اورچاول کی قیمتوں میں اضافہ 2 ارب کے رمضان مزید پڑھیں

بجٹ سے پہلے مہنگائی کا طوفان عوام پرحکومت کا بدترین ظلم ہے، خورشید شاہ

سکھر: پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ بجٹ سے پہلے مہنگائی کا طوفان عوام پرحکومت کا بدترین ظلم ہے۔ پیپلزپارٹی کے سینیئررہنما خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے علاوہ دیگرمصنوعات میں انتہائی اضافے اورڈالر مزید پڑھیں

جون کے بعد حالات ایسے ہوں گے کہ عمران خان خود استعفی دیں گے، منظور وسان

کراچی: اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں کے حوالے سے مشہور پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان کا کہنا ہے کہ جون کے بعد حالات ایسے ہوں گے کہ عمران خان خود ہی استعفی دیں گے۔ سوشل میڈیا پر جاری وڈیو مزید پڑھیں

پی سی انتظامیہ نے اپنے سابق جنرل مینیجر کے سی آئی اے سے تعلق کی سختی سے تردید کردی

کراچی: فائیو اسٹار ہوٹل چین ’’پرل کانٹی نینٹل‘‘ (پی سی) نے اپنے ایک حالیہ بیان میں بعض مقامی ذرائع ابلاغ سے نشر اور شائع ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی سی ہوٹل کراچی مزید پڑھیں

کرنسی اسمگلنگ کیس؛ ایان علی کا کراچی میں 3 کروڑ روپے مالیت کا اپارٹمنٹ ضبط

راولپنڈی : کرنسی اسمگلنگ کیس میں ایان علی کا کراچی میں 3 کروڑ روپے مالیت کا اپارٹمنٹ ضبط کرلیا گیا۔ راولپنڈی کسٹم عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کرنسی اسمگلنگ کیس میں مشہور ماڈل ایان علی کی کراچی میں مزید پڑھیں

ملک میں گیس اوربجلی کی قیمتوں میں مرحلہ واراضافہ کیا جائے گا، اسد عمر

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسد عمر نے آئی ایم ایف سے معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مرحلہ وار اضافہ کیا جائے گا۔ وفاقی وزیرخزانہ مزید پڑھیں

پاکستان نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این اوسی کی شرط ختم کردی

اسلام آباد: غیرملکی سیاحوں کے ویزے کیلئے این او سی کی شرط ختم کردی گئی۔ ٹوئٹر پروفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ویزہ پالیسی کے حوالے سے حکومت کا اہم اقدام سامنے آگیا۔ حکومت نے غیرملکی سیاحوں کے ویزے مزید پڑھیں