لورالائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 4 دہشت گرد ہلاک

لورا لئی: سیکیورٹی فورسز کی لورالائی میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سیکورٹی فورسز نے ناصر آباد کے مقام پر مکان پر چھاپہ مارا جس پر وہاں مزید پڑھیں

بلدیہ عظمیٰ کراچی کا شہر میں قائم مزید 2 ہزار دکانیں گرانے کا فیصلہ

کراچی: کے ایم سی نے شہر میں قائم مزید 2 ہزار غیر قانونی مارکیٹس اور دکانیں گرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں قائم مزید غیر قانونی مارکیٹس اور دکانوں کو گرانے کا فیصلہ کرلیا ہے، مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد

کراچی: انسدادِ دہشت گردی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس میں راؤ انوار سمیت دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کردی۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت میں نقیب اللہ قتل کیس کی سماعت ہوئی جس میں سابق ایس ایس پی راؤ مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس؛ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نیب میں پیش

اسلام آباد: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب اسلام آباد میں پیش ہوگئے۔ جعلی اکاؤنٹس کیس میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اسلام آباد میں نیب کی کمبائنڈ انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہو گئے، مزید پڑھیں

عمران خان کے حوصلے سے معیشت اپنے پاؤں پر کھڑی ہوئی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

مالاکنڈ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کے حوصلے سے کم وقت میں معیشت جلد اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگئی۔ ملاکنڈ میں درگئی انڈسٹریل اکنامک زون کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

نیب کے الگ الگ طلبی نوٹسوں پر پیپلز پارٹی کی حکمت عملی تیار

کراچی: پیپلزپارٹی نے اپنے رہنماؤں، ارکان اسمبلی اور وزیراعلی سندھ کو نیب کی جانب سے طلبی کے الگ الگ نوٹس ملنے پر حکمت عملی تیار کرلی۔ پاکستان پیپلزپارٹی نے قومی احتساب بیوروکی جانب سے پارٹی رہنماؤں ،ارکان اسمبلی اور وزیراعلی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے اندر تبدیلیاں، تنظیمی عہدوں پر تقرریاں روک دی گئیں

لاہور: ملک میں تبدیلی لانے کی دعویدار پاکستان تحریک انصاف میں تبدیلی کی’’ سونامی‘‘آ گئی ہے۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کے’’تحفظات‘‘ کی وجہ سے عمران خان کی ہدایت پر بنائی گئی ایڈوائزری کمیٹی میں سے وزیر اعظم کے مزید پڑھیں