ملائیشیا میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے خصوصی طیارہ کوالالمپور پہنچ گیا

اسلام آباد: ملائیشیا میں پھنسے 320 پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پی آئی اے کا خصوصی طیارہ کوالالمپور پہنچ گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر ملائیشیا میں پھنسے 320 پاکستانیوں کو وطن واپس لانے کے لیے پی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا قبائلی اضلاع میں صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر امیدواروں کا اعلان

پشاور: تحریک انصاف نے قبائلی اضلاع میں خیبر پختونخوا اسمبلی کی نشستوں پر انتخابات کے لیے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ حکمران جماعت تحریک انصاف نے قبائلی اضلاع میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی 16 نشستوں کے لیے ہونے والے انتخابات کے لیے مزید پڑھیں

موٹر وے پولیس نے مسافر کو لاکھوں روپے مالیت کا سونا واپس کردیا

راولپنڈی: موٹروے پولیس نے سروس ایریا کے واش روم میں بھول کر جانے والے مسافر کو 12 تولے سونا واپس کردیا۔ راولپنڈی میں موٹروے پولیس نے شیخوپورہ کے سروس ایریا کے واش روم میں بھول کر جانے والے مسافرعمران کو مزید پڑھیں

وزیراعظم کی قیادت میں بین الاقوامی معاہدوں میں قومی مفاد کو ترجیح دی جارہی ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی قیادت میں آج معاہدوں میں قومی مفاد اورعوامی فلاح کو ترجیح دی جارہی ہے۔ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنی ٹوئٹ میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کو آئندہ مالی سال غیرملکی وسائل سے 60 ارب روپے ملنے کی توقع

پشاور: خیبرپختونخوا کابینہ کی جانب سے مالی سال 20-2019 کے لیے منظور کردہ بجٹ تخمینہ جات کے مطابق صوبائی حکومت کو آئندہ سال کے دوران غیرملکی وسائل سے 55 سے60 ارب ملنے کی توقع ہے۔ خیبرپختونخوا کابینہ نے آئندہ مالی مزید پڑھیں

مریم نواز کی بطور نائب صدر (ن) لیگ تقرری کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

اسلام آباد : الیکشن کمیشن نے مریم نواز کی بطور نائب صدر مسلم لیگ (ن) تقرری کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست سماعت کے لئے منظور کرلی۔ چیف الیکشن کمشنر سردار رضا خان کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے 3 مزید پڑھیں

چاند دیکھنے کا مسئلہ؛ فواد چوہدری کی مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت

اسلام آباد: فواد چوہدری نے سائنسی طریقے سے چاند دکھانے کیلیے مفتی منیب اور شہباب الدین پوپلزئی کو دعوت دی ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر وزیر سائنس اور ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا کہ مفتی منیب الرحمن اور مزید پڑھیں

سندھ رینجرز میں پنجاب کے 50 فیصد اہلکار ہیں، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ

اسلام آباد: سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈاکٹر ایاز نے بتایا ہے کہ سندھ رینجرز میں 30 فیصد سندھ اور پنجاب کے 50 فیصد اہلکار ہیں جبکہ وفاقی ملازمتوں میں صوبائی کوٹہ کا خیال نہیں رکھا جارہا۔ اسلام آباد میں سینیٹر محمد جاوید مزید پڑھیں