اثاثوں کی تحقیقات کیلئے نادرا نے آن لائن ایپ متعارف کروادی

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کے اثاثوں کی تحقیقات کیلئے آن لائن ایپلی کیشن متعارف کروادی۔ وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر، چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی اور نادرا حکام نے اس حوالے مزید پڑھیں

وزیراعلی کے پی کوانتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پرشوکازنوٹس جاری

اسلام آباد: قبائلی علاقوں میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پروزیراعلی کے پی محمود خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ الیکشن کمیشن نے قبائلی علاقوں میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پروزیراعلی کے پی محمود خان کوشوکاز مزید پڑھیں

آصف زرداری کی سندھ میں اکثریت کی دھمکی سے نہیں ڈرتے، ایم کیو ایم

اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اسامہ قادری نے کہا کہ آصف زرداری کی اسلحے اور اکثریت کی دھمکی سے نہیں ڈرتے۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے رہنما اسامہ مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ نے سعد رفیق اور سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کردی

لاہور: ہائیکورٹ نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں خواجہ سعد رفیق اور بھائی سلمان رفیق کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس علی باقرنجفی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے پیراگون ہاؤسنگ اسکینڈل میں گرفتارخواجہ برادران کی درخواست ضمانت مزید پڑھیں

غذر میں برفانی تودے میں پھنسے غیر ملکی اور مقامی کوہ پیماؤں کو بچالیا گیا

نگر: گلگت بلتستان کے ضلع غذر میں امدادی اداروں نے برفانی تودے کی زد میں آنے والے 7 غیر ملکی اور مقامی کوہ پیماؤں کو بچالیا۔ کوہ پیماؤں کی ٹیم گذشتہ روز برفانی تودے کی زد میں آنے کے بعد مزید پڑھیں

پیرس ایئرشومیں پاکستانی جے ایف 17 تھنڈرطیارے کی گھن گرج کی دھوم

پیرس: ایئر شو کے دوران پاک فضائیہ کے جے ایف 17 تھنڈرنے شاندار کرتب دکھا کرحاضرین کو دنگ کردیا۔ پیرس کے قریب لابورگ ایئرپورٹ کی فضاؤں میں منعقد 7 روزہ ایئرشو میں پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر کی گھن مزید پڑھیں

شہبازشریف کی تقریر بھی ہوگی اور عوام دشمن بجٹ بھی منظور نہیں ہونے دینگے،مریم اورنگزیب

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات سابق وزیر اطلاعات و ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان جتنا چاہیں ہنگامہ، شور اور غنڈا گردی کرائیں، شہباز شریف کی تقریر بھی ہوگی اور عوام دشمن مزید پڑھیں

آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنے والا بنچ دوسری بار ٹوٹ گیا

کراچی: آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت کی سماعت کرنے والا سندھ ہائی کورٹ کا بنچ دوسری بار ٹوٹ گیا۔ جسٹس محمد سلیم جیسر نے اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی و دیگر کی درخواست ضمانت کی سماعت سے معذوری مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا حکومت کا سیاحوں کے لئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے شمالی علاقہ جات میں خوبصورت جھیلوں اور دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں سیاحت کے فروغ کے لئے نجی کمپنی کے ساتھ ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر سیاحت و کھیل خیبر مزید پڑھیں

مریم نواز کو پارٹی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست پر ن لیگ سے جواب طلب

اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان نے مریم نواز کو مسلم لیگ (ن) کی نائب صدارت سے ہٹانے کی درخواست پر ن لیگ سے جواب طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کے تین رکنی بینچ نے مریم مزید پڑھیں