نالائق حکومت نے 5500ارب قرض لیا لیکن ایک اینٹ نہیں لگائی، رانا ثنااللہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ نالائق حکومت نے 10 ماہ میں 5500ارب ارب کا قرضہ لیا لیکن ایک اینٹ نہیں لگائی۔ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کے بیان پر مزید پڑھیں

اپوزیشن بجٹ پر سیاست کرکے آئین کا راستہ روک رہی ہے، فردوس عاشق

اسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن بجٹ پر سیاست کرکے آئین کا راستہ روک رہی ہے۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق مزید پڑھیں

جعلی اکاؤنٹس کیس میں انور مجید کی بہو کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں انور مجید کی بہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں جعلی اکاؤنٹس کیس اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی سے متعلق نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی تو انور مجید مزید پڑھیں

کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2پولیس اہل کار جاں بحق

کراچی: اورنگی ٹاؤن میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ کراچی میں اورنگی ٹاؤن میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد نے 2 پولیس اہلکاروں پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں دونوں اہلکار موقع مزید پڑھیں

جعلی اکاوٴنٹس کیس؛ فریال تالپور 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

اسلام آباد: احتساب عدالت نے جعلی اکاوٴنٹس کیس میں آصف زرداری کی ہمشیرہ اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کو 9 روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے جعلی اکاوٴنٹس اور میگا منی لانڈرنگ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل میں 350ریفرنسز زیرالتوا ہونے کی تردید کردی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سپریم جوڈیشل کونسل میں 350 ریفرنسز کے زیرالتوا ہونے کی تردید کردی ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گزشتہ چند دنوں سے 350 ریفرنسز زیر التوا ہونے مزید پڑھیں

پسند کی شادی پر پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی کی والد کیخلاف ہائی کمیشن کو درخواست

لندن: لاہور میں مسیحی لڑکے کو اسلام قبول کرا کے شادی کرنے والی پاکستانی نژاد برطانوی لڑکی اپنے والد کیخلاف ہائی کمیشن پہنچ گئی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد شادی کے بندھن مزید پڑھیں

سمیع ابراہیم تنازع اداروں کے بجائے 2 افراد میں تنازع تصور کرنا چاہیے، ترجمان فواد چوہدری

اسلام آباد: وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ترجمان نے کہا ہے کہ صحافی سمیع ابراہیم کے ساتھ تنازع 2 اداروں کے بجائے 2 افراد میں تصور کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کے ترجمان مزید پڑھیں

جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف کل سے ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان

لاہور: جماعت اسلامی نے کرپشن اور مہنگائی کے خلاف ملک گیر احتجاجی تحریک کا اعلان کردیا۔ جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جماعت اسلامی عوام کے استحصال اور مہنگائی کے مزید پڑھیں