خیبرپختونخوا کے سرکاری ڈاکٹروں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری

پشاور: خیبرپختونخوا کے سرکاری ڈاکٹروں کی ہڑتال چھٹے روز بھی جاری ہے تاہم ڈاکٹروں نے وزیراعلیٰ کی جانب سے مذاکرات کی دعوت قبول کرتے ہوئے لیڈی ریڈنگ اسپتال کی او پی ڈی کھول دی۔ خیبرپختونخوا ڈاکٹرز کونسل کے مطابق لیڈی مزید پڑھیں

شاہ زیب قتل کیس؛ شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل

کراچی: ہائی کورٹ نے شاہ زیب قتل کیس کے مرکزی مجرم شاہ رخ جتوئی اور سراج تالپور کی سزائے موت کو عمر قید میں تبدیل کردیا۔ جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس نظر اکبر پر مشتمل سندھ ہائی کورٹ کے مزید پڑھیں

چینی شوہر کو شناختی کارڈ جاری کیا جائے، پاکستانی خاتون عدالت پہنچ گئی

لاہور: پاکستانی لڑکی آصفہ نے چائینز شوہر کے شناختی کارڈ جاری نہ کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ جسٹس شاہد کریم نے نادرا سے ایک ہفتے میں وضاحت طلب کرلی۔ پاکستانی خاتون آصفہ بی بی نے درخواست میں مزید پڑھیں

’سٹیزن پورٹل‘ ایپ میں وزارت ریلوے کے افسران کیخلاف 11ہزار سے زائد شکایات

لاہور: پاکستان سٹیزن پورٹل ایپ میں وزارت ریلوے کے مختلف شعبوں کے افسران کے خلاف 11 ہزار 163 شکایات درج ہوئی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مختلف اداروں میں لوگوں کی مشکلات کے ازالہ کے لئے بنائے گئے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں آج چھبیسویں آئینی ترمیم منظور کرائے جانے کا قوی امکان

اسلام آباد: چھبیسویں آئینی ترمیم آج قومی اسمبلی میں منظور کرائے جانے کا قوی امکان ہے جب کہ بل پاس کرانے کیلئے حکومت کو دوتہائی اکثریت درکار ہوگی۔ قومی اسمبلی میں آج چھبیسویں آئینی ترمیم منظور کرائے جانے کا قوی مزید پڑھیں

آئی جی نے نا اہل افسران کے خلاف ڈنڈا اٹھا لیا

کراچی: آئی جی نے انویسٹی گیشن پولیس کے خلاف ڈنڈا اٹھالیا ، جوانویسٹی گیشن افسردرست تحقیقات نہیںکرے گا اسے گھر بھیج دیا جائے ،کیس حل نہ کرنے والے افسرکو بھی عہدے پر رہنے کاکوئی حق نہیں ہوگا، اجلاس میں آئی مزید پڑھیں