سندھ اسمبلی کی منفرد روایت، اراکین نے 3 زبانوں میں حلف اٹھایا

کراچی : سندھ اسمبلی میں نو منتخب اراکین نے 3 زبانوں میں حلف اٹھایا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ اسمبلی میں جن تین زبانوں میں اراکین نے حلف لیا ان میں سندھ ، اردو اور انگریزی زبان شامل ہیں، نامزد وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

مریم نواز کی معاونت کیلئے مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب میں نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز کی معاونت کیلئے مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا ہے،مریم اورنگزیب آج پنجاب اسمبلی کی رکن کے طورپر حلف اٹھائیں گی۔مریم اورنگزیب کو رکن مزید پڑھیں

ایوان میں کچھ کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جا رہی ہے کچھ کو نہیں، اسپیکر پنجاب اسمبلی

لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے کہا ہے کہ ایوان میں کچھ کو لیول پلئینگ فیلڈ دی جا رہی ہے کچھ کو نہیں۔ پنجاب اسمبلی آمد کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں سبطین خان نے کہا کہ میں مزید پڑھیں

پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے نامزد امیدوار میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور

پشاور: پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے نامزد امیدوار میاں اسلم اقبال کی راہداری ضمانت منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق گرفتاری کے خدشہے کے پیش نظر پی ٹی آئی کی جانب سے پنجاب کے نامزد وزیراعلٰی میاں اسلم نے راہداری مزید پڑھیں

ملکی ترقی کیلئے ہمیں معافی اور درگزر کی طرف جانا ہوگا

راولپنڈی: عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم کسی سے کوئی سیاسی انتقام نہیں لیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بانی تحریک انصاف عمران خان نے اڈیالہ جیل سے اہم پیغام بھیجا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ نے نامزد وزیراعظم عمر ایوب کی ضمانت منظور کر لی

پشاور: نامزد وزیر اعظم عمر ایوب پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس ابراہیم خان کی عدالت پہنچے۔ چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے عمر ایوب کی راہداری ضمانت کی درخواست پر سماعت کی۔عدالت کو بتایاگیا کہ عمر ایوب کے خلاف 24 مقدمات مزید پڑھیں

گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان، سیلز ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا

اسلام آباد : گاڑیاں مزید مہنگی ہونے کا امکان، سیلز ٹیکس میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا، کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے مقامی سطح پر تیار ہونے والی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس 25 فیصد کرنے کی منظوری مزید پڑھیں

این اے 128، الیکشن کمیشن نے عون چوہدری کا کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا

اسلام آباد : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے این اے 128میں انتخابی امیدوار عون چوہدری کی کامیابی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ میڈیا کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے 128 میں آئی پی پی امیدوار عون چوہدری کا کامیابی مزید پڑھیں