ڈپٹی کمشنر اسلام آبادعرفان نواز مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار،6 ماہ قید کی سزا

اسلام آباد: ڈپٹی کمشنر اسلام آبادعرفان نواز مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار،6ماہ قید کی سزا سنا دی،عدالت نے ڈپٹی کمشنر کی سزا ایک ماہ کیلئے خود ہی معطل بھی کر دی، فیصلے کے مطابق اگر 30 دن میں اپیل میں مزید پڑھیں

نئے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں ہوشربا اضافے کی تیاری

اسلام آباد :مہنگائی کے ستائے ہوئے عوام کے لیے نئے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں ہوشربا اضافے کی تیاری کرلی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کنکشن کی سکیورٹی فیس میں اضافے مزید پڑھیں

ثریا بی بی ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب، حلف اٹھا لیا

پشاور : پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ رکن ثریا بی بی ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی منتخب ہوگئیں اور انہوں نے اپنے عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا۔ تفصیلات کے مطابق سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی نے انتخابی نتائج مزید پڑھیں

شیر افضل مروت، علی خان عمران خان کا ماسک پہن کرقومی اسمبلی پہنچے

پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان اور شیرافضل مروت عمران خان کا ماسک پہنچ کر اسمبلی پہنچے۔ قومی اسمبلی کا افتتاحی اجلاس اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت ہوا۔ پی ٹی آئی کے رہنماؤں مزید پڑھیں

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنماء مصطفیٰ کمال کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی بھی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اجلاس کی وائرل آڈیو میں کامران ٹیسوری مزید پڑھیں