نئی گاڑی لینے والوں کو حکومت نے زور دار جھٹکا دے دی

وفاقی حکومت کی جانب سے 17سوسی سی سے زائدگاڑیوں پرعائد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے کے بعدگاڑیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ہوگیا۔ اس حوالے سے آل پاکستان موٹرڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزادکہتے ہیں کہ گاڑیاں اسمبلزکرنے والی کمپنیوں سے قیمتیں کم کئے بغیرایف ای ڈی بڑھانا سراسرظلم ہے۔انہوں نے مزیدکہا کہ ملک میں 3 کمپنیز کی اجارہ داری ہے اب نئی گاڑیوں کیاون کے ذریعے بلیک میلنگ بڑھے گی۔ انہوں نے مزیدکہا کہ وفاقی حکومت گاڑیوں پر فیڈرل ایکسائزڈیوٹی بڑھانے کے فیصلے پر نظرثانی کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں