18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ،موبائل فونز کی قیمتیں 10ہزار تک بڑھ گئیں

18 فیصد سیلز ٹیکس عائد ،موبائل فونز کی قیمتیں 10ہزار تک بڑھ گئیں

اسلام آباد: وفاقی بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کیساتھ ہی قیمتیں بڑھا دی گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق بجٹ میں موبائل فونز پر 18فیصد سیلز ٹیکس کے نفاذ کیساتھ ہی کی پیڈ موبائل 500سے 700 روپے جبکہ سمارٹ فونز 7سے 10ہزار روپے مہنگے ہوگئے ہیں ۔موبائل کی قیمتوں میں اضافے سے شہری پریشان ہیں۔انہوں نے کہا کہ گھر سے رابطہ رکھنے کیلئے سادہ فون کی خریداری بھی مشکل ہوگئی ہے۔دوسری طرف دکانداروں کا کہنا ہے کہ موبائل فون مہنگے ہونے سے فروخت میں بھی کمی ہوگی۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے