ہمارے قومی نغموں نے دشمن کے خلاف ہتھیار کا کام کیا:سائرہ پیٹر

پاکستانی گلوکارہ سائرہ پیٹر نے یوم پاکستان کے موقع پر منعقدہ محفل میں ملی اور قومی نغمے گاکر حب الوطنی کے رنگ بکھیر دیئے ۔

اس موقع پر سائرہ پیٹر کاکہناتھا کہ ہمارے قومی نغموں نے دشمن کے خلاف ہتھیار کا کام کیا اورعوام کے حوصلے بلند ہوگئے ۔ لند ن میں ایک تقریب کے دوران ان کا کہناتھاکہ قومی نغموں نے ہمیشہ ہماری سماعتوں کو سکون بخشا،یہ نغمے جب بھی گائے جاتے ہیں تو ہمارے دلوں میں ایک ولولہ پیدا کرتے ہیں، روح میں تازگی بھر جاتی ہے اوراحساس ہوتاہے کہ ہم زندہ و پائندہ قوم ہیں۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے