علی ظفرعصرحاضرکے بہترین گلوکارقرار

لاہور: پاکستانی گلوکارعلی ظفرکو ’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے میوزک آئکون کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔

لاہورمیں منعقد ہونے والے سیپما میں پاکستانی فنکاروں نے شرکت کی جہاں مختلف قسم کے بینڈزاورگلوکاروں کو ایوارڈز سے نوازا گیا تاہم اس فہرست میں علی ظفرنمایاں رہے۔

پاکستانی گلوکارعلی ظفر کو’سیپما‘ کی جانب سے عصرحاضرکے بہترین گلوکار(میوزک آئکون آف دی جنریشن) کا ایوارڈ دیا گیا ہ

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے