اداکارہ ماہرہ خان فلم ’’سپرسٹار‘‘ کی شوٹنگ کیلئے پشاور پہنچ گئیں

لاہور(کلچرل رپورٹر) بتایا گیا ہے کہ وہ پشاورکی ایک قدیم حویلی میں ڈائریکٹر احتشام الدین کی فلمسپرسٹار کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔فلم کی عکسبندی کاسلسلہ ایک ماہ سے مختلف مقامات پر جاری ہے جس کی نمایاں کاسٹ میں ماہرہ خان،بلال اشرف، علی کاظمی اور دوسرے شامل ہیں۔بلال اشرف اور ماہرہ خان اس فلم میں سمیر اور نوری کے کردار اداکررہے ہیں جس کی کہانی اذان سمیع خا ن نے تحریر کی ہے ۔یہ فلم ایک سپرسٹار کی کامیابی اور ناکامی کے موضوع پر بنائی گئی ہے ۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے