سری لنکا کو سپر اوور میں شکست

تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں ساؤتھ افریقہ نے سری لنکا کو سپر اوور میں شکست دیدی،

سری لنکا نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں پر 134 رنز سکور کئے ،جواب میں پروٹیز نے بھی مقررہ اوورز میں 134 رنز سکور کر کے میچ برابر کر دیا،سپر اوور میں پروٹیز نے 14 رنز سکور کئے جبکہ لنکن بلے باز صرف 5 رنز بنا سکے

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے