ماہرہ اور بلال اشرف کی فلم ’’سپر اسٹار ‘‘ میں دھماکے دار انٹری

کراچی: ماہرہ خان اوربلال اشرف کی فلم ’سپر اسٹار‘ میں دھماکے دار انٹری کے بعد فلم کی شوٹنگ شروع کردی گئی ہے۔

جاندار اداکاری اور دلفریب حسن کی وجہ سے پہچانی جانے والی ماہرہ خان پاکستان انڈسٹری کی صفہ اول اداکارہ مانی جاتی ہیں جوکہ اب تک کئی پاکستانی فلموں کے ساتھ ساتھ بھارتی فلموں میں بھی کام کرکے بھارتیوں کو بھی اپنا گرویدہ بنا چکی ہیں تاہم پاکستان کی یہ سپر اسٹار اداکارہ اب فلم ’سپر اسٹار‘ میں بھی نظر آئیں گی جس کی شوٹنگ بھی شروع ہوچکی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں