لاکھوں چینی بچوں کے نام رکھ کر لاکھوں ڈالر کمانے والی لڑکی

چین میں بچوں کے انگریزی نام رکھنا ایک بہت بڑا مسئلہ ہوتا ہے اور والدین اس کیلئے پریشان رہتے ہیں۔
لندن(نیٹ نیوز)لیکن اب ایک 19 سالہ لڑکی نے آن لائن سروس شروع کی جس سے والدین مطمئن ہیں اور لڑکی اب تک لاکھوں ڈالر کی رقم کماچکی ہیں جبکہ وہ اب تک 6لاکھ 77ہزار900بچوں کے نام رکھنے میں مدد کرچکی ہیں۔بیو جیسپ نامی لڑکی نے ’’سپیشل نیم‘‘ کے عنوان سے ایک ویب سائٹ بنارکھی اور بہت معمولی رقم کے بدلے اچھے خواص والے نام چینی والدین کو بتاتی ہے جو انگریزی میں ہوتے ہیں اور لکھنے بولنے میں آسان ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں