سینیئرترین جج جسٹس گلزاراحمد نے بطورقائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے سینیئرترین جج جسٹس گلزاراحمد نے بطورقائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔

سپریم کورٹ کے سینیئرترین جج جسٹس گلزاراحمد نے بطورقائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔ جسٹس عظمت سعید نے جسٹس گلزاراحمد سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، اسٹاف اورسینیئروکلا نے شرکت کی۔

جسٹس گلزار احمد چیف جسٹس کی وطن واپسی تک بطورقائم مقام چیف جسٹس فرائض انجام دیں گے۔
واضح رہے کہ چیف جسٹس سرکاری طورپرروس کے دورے پرہیں۔

admin

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے