اداکارہ شہزین راحت مداحوں کو اپنی بیماری سےمتعلق بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں

پاکستان کی ابھرتی ہوئی اداکارہ شہزین راحت مداحوں کو اپنی بیماری سے متعلق بتاتے ہوئے آبدیدہ ہو گئیں۔

اداکارہ بھی ایک عام انسان کی طرح ذہنی تناؤ اور انزائٹی سے جنگ لڑ رہی ہیں جسے اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ شہزین بھری ہوئی آنکھوں کے ساتھ سو کر اٹھتی ہیں اور روزمرہ کے کام انجام دیتے ہوئے رو پڑتی ہیں۔

اس ویڈیو کو شئیر کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ دوستوں آپ نہیں جانتے کہ کون زندگی میں کس مشکل وقت سے گزر رہا ہے اس لیے لوگوں سے ہمدردی سے پیش آئیں۔

ہماری ای میل لسٹ میں شامل ہوں