Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wpci_stylo_views' is marked as crashed and should be repaired in /home/dailyrapd/public_html/wp-includes/wp-db.php on line 2056

Warning: mysqli_query(): (HY000/1194): Table 'wpci_stylo_views' is marked as crashed and should be repaired in /home/dailyrapd/public_html/wp-includes/wp-db.php on line 2056

آن لائن پورن دیکھتے ہوئے شوہر پر قیامت ٹوٹ پڑی

نئی دہلی:آن لائن پورن دیکھتے ہوئے شوہر نے ویڈیو میں اپنی بیوی کو پہچان لیا۔تفصیلات کے مطابق بھارت کے شہر بنگلور میں ایک خاتون کا اپنے شوہر کو پورن فلم دکھانا اس وقت ہنگامے کا باعث بن گئی جب پورن مووی میں خاتون کی اپنی ہی ویڈیو چلنے لگی،ویڈیو میں خاتون کسی غیر مرد کے ساتھ جسمانی تعلقات بناتی نظر آئی۔

ویڈیو دیکھ کر شوہر نے اسی وقت بیوی سے تعلقات ختم کر دئیے۔کلکتہ میں32 سالہ خاتون کی شادی یوپی کے رہنے والے 33 سالہ شخص سے ہوئی،دونوں 2018ء میں شادی کے بعد بنگلور میں شفٹ ہو گئے۔خاتون نے شادی سے پہلے ہی اپنے شوہر کو بتا دیا تھا کہ اس کا ایک پرانے عاشق کے ساتھ بریک اپ ہو گیا تھا۔بتایا گیا کہ دونوں کے درمیان تعلقات اچھے تھے،بھارتی میڈیا کے مطابق رپورٹ میں ایک حیران کن بات بتائی گئی ہے کہ خاتون اپنے شوہر اکثر پورن فلم دیکھنے پر اکساتی تھی۔

ایک دن شوہر اور بیوی مل کر موبائل فون پر مووی دیکھ رہے تھے کہ اس دوران بیوی کسی اور مرد کے ساتھ جسمانی تعلقات بناتی نظر آئی جس کی ویڈیو شوہر کی نظروں کے سامنے تھی۔خاتون نے اپنے شوہر کو بتایا کہ ویڈیو میں نظر آنے والا اس کا پرانا عاشق ہے جو اسے بلیک میل کرتا تھا۔خاتون نے بتایا کہ اس نے ویڈیو صرف اس لیے موبائل میں سیو کر رکھی تھی تاکہ ضرورت پڑنے پر ثبوت دکھایا جا سکے۔

اس وقت شوہر کافی ناراض ہوا تاہم بعد میں سب کچھ ویسا ہی چلنے لگا۔کچھ دن بعد ہی شوہر نے آن لائن ویڈیو دیکھی جس میں اس کی بیوی کسی اور شخص کے ساتھ نظر آئی۔خاتون سے پوچھنے پر بتایا کہ شادی سے پہلے اس کے کئی لوگوں کے ساتھ تعلقات رہے ہیں حالانکہ اسے یہ نہیں پتہ تھا کہ اس کی ویڈیو آن لائن بھی موجود تھی۔شوہر نے اس واقعے کے بعد اپنی بیوی کو چھوڑدیا تاہم بیوی نے اپنی شادی بچانے کے لیے پولیس کمشنر آفس میں فیملی کاؤنسلنگ کا دروازہ کھٹکٹھایا ہے۔