مشہور اداکارہ تابندہ علی بھائی کی شادی میں شرکت کیلئےکراچی میں موجود

مشہور و معروف سٹیج اداکارہ تابندہ علی ان دنوں کراچی میں میں اپنے بھائی کی شادی کی تقریب میں موجود ہیں انہوں نے کہا کہ اسی وجہ سے ان دنوں اسٹیج ڈرامہ پرفارم نہیں کر رہی مختلف ٹی وی ڈراموں اور اسٹیج ڈراموں کی آفرز آرہی ہیں ہیں لیکن فیملی مصروفیات کی وجہ سے ٹائم نہیں دے پا رہی تابندہ علی نے کہا بہت جلد اپنے فینز کے لیے ایک آئٹم سونگ تیار کر رہی ہوں امید ہے کہ شائقین کی توقعات پر پورا اترے گا


سماجی و ثقافتی اداروں کے عہدے داران عدیل شہزاد چودھری عبدالماجد اور اسد جاوید نے کہا کہ تابندہ علی جیسی ٹیلنٹڈ اداکارائیں اپنی مثال آپ ہوتی ہیں جن کی جاندار پرفارمنس اور فنی مہارت عوامی مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کرتی ہے انہوں نے کہا کہ تابندہ علی کی کمی شائقین سٹیج کو شدت سے محسوس ہو رہی ہے اور ان کے آنے سے سٹیج کی رونقیں ایک بار پھر نقطہ عروج پر ہوں گی

اپنا تبصرہ بھیجیں