شرمیلا فاروقی کا تہوار ’ہیلووین‘ کے موقع پر لک وائرل ہوگیا

اسلام آباد : پیپلز پارٹی کی رہنما اور سابق رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی ایک بار پھر مغربی تہوار ’ہیلووین‘ کے موقع پر جوکر بن گئیں، تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں جہاں صارفین کا ملا جلا ردعمل سامنے آ رہا ہے ، بعض صارفین شرمیلا کی تعریف کر رہے ہیں تو بعض انہیں کڑی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں کہ اسرائیل کی جارحیت کے شکار فلسطینوں سے اظہارِ یک جہتی کے لیے انہیں رواں برس ’ہیلووین‘ نہیں منانا چاہیے تھا۔ شرمیلا 2020ء میں بھی ’ہیلووین‘ کے موقع پر بھوت کے روپ میں نظر آئی تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں