ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، سٹاک مارکیٹ میں مندی چھا گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کاروبار کے آغاز پر 8 پیسے اضافہ ، جس کے بعد ڈالر 159.42 روپے سے 159 روپے 50 پیسے کا ہو گیا، ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کے آغاز میں مندی کا رجحان پید اہو گیاہے۔ سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 31 ہزار 839 پوائنٹس کی سطح پر تھا تاہم اس میں کچھ دیر بعد ہی کمی واقع ہونا شروع ہو گئی اور 100 انڈیکس 144 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 31 ہزار 695 پوائنٹس پر آگیا.

اپنا تبصرہ بھیجیں