سکھ برادری نے بھی بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پر منایا

پاکستان میں رہنے والی سکھ برادری نے ہندوستان کے یوم آزادی کو یوم سیاہ کے طور پر منایا۔ گرنتھی گوردوارہ جنم استھان سردار دیا سنگھ کی قیادت میں سکھ کمیونٹی نے ریلی میں شرکت کی جب کہ سکھ کمیونٹی نے کشمیریوں کے حق میں اور بھارت مخالف نعرے بازی بھی کئے

اپنا تبصرہ بھیجیں