پاکستانیوں کو بجلی کا ایک اور جھٹکا دینے کی تیاریاں

اسلام آباد:بجلی صارفین کیلئے ایک اور بری خبر، حکومت نے 17 ارب روپے کا نیا بوجھ ڈالنے کی تیاریاںکر لیں،بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر ،سی پی پی اے کی درخواست پر نیپرا20 نومبر کو سماعت کرے گی ۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت نے بجلی صارفین کو ایک اور زوردار جھٹکا دینے کیلئے تیاریاں شروع کردیں،نیپرانے سی پی پی اے کی بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی،نیپرا20 نومبر کو درخواست پر سماعت کرے گی ، صارفین سے 17 ارب28 کروڑ کے بقایاجات وصول کرنے کی اجازت مانگی

اپنا تبصرہ بھیجیں