ذہانت سے ڈیزائن کردہ بے کار ترین مصنوعات

ایتھنز: یونان کی ایک خاتون ڈیزائنر کیٹرینا کیمپرانی نے اپنی ایجادات سے لوگوں کو پریشان کرنے کی ٹھان لی ہے۔

انہوں نے بڑی محنت سے روزمرہ کی اشیا ڈیزائن کی ہیں جو کسی کام کی نہیں اور بسا اوقات تو انہیں دیکھ کر ہنسی آجاتی ہے۔ انہوں نے اپنی ویب سائٹ ’دی انکمفرٹیبل‘ پر ان کی تصاویر بھی شائع کی ہیں۔

تو اب خود آپ یہ تصاویر دیکھئے اور سوچیں کی بھلا ان اشیا کا کوئی مصرف ہے بھی ہے نہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں