توشہ خانہ کیس؛ نیب کی ٹیم نواز شریف سے جیل میں تفتیش کرے گی

اسلام آباد: نیب کی ٹیم توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے آج جیل میں تفتیش کرے گی۔

نیب ذرائع کے مطابق نیب کی ٹیم کا آج کوٹ لکھپت جیل کے دورے کا امکان ہے جہاں نیب اسلام آباد کی ٹیم سابق وزیراعظم نواز شریف سے جیل میں توشہ خانہ کیس کے حوالے سے تفتیش کرے گی، نواز شریف سے جیل میں تفتیش کے لئے سوال نامہ بھی تیار کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں