کورونا ویکسین 79 فیصد مؤثر ہونے پر چینی کمپنی نے ڈرگ اتھارٹی سے رجوع کرلیا

بیجنگ: چین کی دوا ساز کمپنی سینو فارم نے دعویٰ کیا ہے کہ اُن کی تیار کردہ کورونا ویکسین بیماری کے خلاف تحفظ فراہم کرنے میں 79.34 فیصد تک کامیاب رہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کی مزید پڑھیں

مچھروں کو دوہفتوں تک دوررکھنے والا جنییاتی لوشن

بوسٹن: ملیریا کے چنگل سے کوئی محفوظ نہیں اور بالخصوص افریقہ میں اس کی تباہ کاریاں جاری ہیں۔ اس ضمن میں تازہ خبر یہ ہے کہ امریکی ماہرین نے مچھر بھگانے والا ایک لوشن بنایا ہے جس میں جینیاتی انجینیئرنگ مزید پڑھیں

جسمانی اور پٹھوں کی صحت اور دماغی صحت کے درمیان مضبوط تعلق کا انکشاف جسمانی اور پٹھوں کی صحت اور دماغی صحت کے درمیان مضبوط تعلق کا انکشاف

لندن: وسیع پیمانے پر کئے گئے ایک سروے سے معلوم ہوا ہے کہ اگر دل، پٹھوں، عضلات اور جسم کی فٹنیس کا تعلق براہِ راست دماغی صحت سے ہوتا ہے۔ اگر انسان فٹ نہ ہو تو اس کی دماغی صحت مزید پڑھیں

جاپانی ماہرین الٹرا وائلٹ شعاعوں کے ذریعے کورونا وائرس کو ختم کرنے میں کامیاب

ہیروشیما: کورونا وبا کے دوران بالائے بنفشی یا الٹرا وائلٹ روشنی سے وائرس کے خاتمے پر اچھے خاصے دعوے کیے گئے لیکن اب جاپانی ماہرین نے اس میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے کورونا وائرس کو ختم کرنے کا پہلا سائنسی مزید پڑھیں

حادثات اور صدموں سے وقت کے ساتھ دماغی صلاحیت متاثر ہوتی ہے

بوسٹن: دیگر افراد کے مقابلے میں بچپن یا جوانی میں کسی بڑے صدمے، استحصال یا حادثے (ٹراما) کے شکار ہونے والے افراد میں عمر کے ساتھ ساتھ سیکھنے اور سمجھنے کی صلاحیت کم ہوسکتی ہے۔ ایک نئی تحقیق سے معلوم مزید پڑھیں

اسمارٹ فون کیمرے سے ذیابیطس کی 80 فیصد درست شناخت ممکن

سان فرانسسکو: اب اسمارٹ فون کا کیمرہ ذٰیابیطس کا ڈاکٹر بن کر نہایت درستگی سے ٹائپ ٹو قسم کی شوگر یا ذیابیطس کا سراغ لگاسکتا ہے۔ یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، سان فرانسسکو (یوسی ایس ایف) کے ماہرین نے ایک نئے طریقے مزید پڑھیں