انصاف صحت کار ڈ کی فراہمی ، وفاقی حکومت نے عوام کو بڑی خوشخبری سنادی

اسلام آباد 🙂 وزیر اعظم کے خصوصی مشیر برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے صحت سہولت کار ڈکو آئندہ دو سال میں پورے پاکستان تک توسیع دینے کااعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ صرف سندھ میں پروگرام کے مسائل ہیں، انہوں مزید پڑھیں

جولوگ 40 سال سے برسراقتدار رہے پہلے ان کااحتساب ضروری ہے،چیئرمین نیب

اسلام آباد: چیئرمین نیب کا کہنا ہے کہ مہینوں سے برسراقتدار رہنے والوں کا بھی احتساب ہورہا ہے لیکن 35 سال سے برسراقتدار رہنے والوں کا حساب پہلے ضروری ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب مزید پڑھیں

یہ مہنگائی تو کچھ بھی نہیں ، آئی ایم ایف نے بجلیاں گرا دیں

اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان میں رواں مالی سال کیلئے اقتصادی ترقی 4فیصد کے مقررہ ہدف کے برعکس 2.4فیصد رہنے کی پیش گوئی کی ہے ۔آئی ایم ایف قرضہ پروگرام کا تفصیلی اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس مزید پڑھیں

’’مجھے بتایا گیا کہ آپ کے شوہر کے بیگ سے ہیروئن نکلی ہے‘‘ میں نے پوچھا ،ریما نکلی ہے یا میرا؟ثنا اللہ کی اہلیہ کا حیرت انگیز بیان

اسلام آباد : ممبر قومی اسمبلی رانا ثنا اللہ کی اہلیہ نبیلہ ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اے این ایف کو رات کو ڈیڑھ بجے کارروائی کے احکامات ملے۔مبینہ طور پر منشیات سے بھرا بیگ موقع پر نہیں دکھایا مزید پڑھیں