تحریک انصاف کے صدر پرویز الہٰی گرفتار

لاہور: تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الہٰی کو انکے گھر سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو لاہور میں واقع انکی رہائش گاہ ظہور پیلس سے پولیس اور اینٹی کرپشن نے گرفتار کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں