پاکستان، روس دفاعی تعاون میں مزید اضافہ

راولپنڈی : پاک فوج اور روسی فوج کے حکام کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے اس معاہدے کی رو سے پاکستان آرمی کے جوان روس میں تربیتی مشقوں میں حصہ لیں گے، اکتوبر میں فرینڈ شپ 2019 نامی خصوصی فوجی مشقوں کے تحت مشترکہ مشقیں منعقد کی جائیں گی۔ روس میں شیڈول ان مشقوں میں پاک فوج کے خصوصی دستے حصہ لیں گے۔ پاک فوج اور روسی فوج کے حکام کے درمیان اس حوالے سے باقاعدہ معاہدہ بھی طے پا گیا ہے، پاکستان اور روس کے درمیان اس معاہدے کو دفاعی تعاون میں اضافے کے لئے اہم قرار دیا جا

اپنا تبصرہ بھیجیں