گورنرپنجاب چوہدری سرور کا بھائی چیئرمین اینٹی نارکوٹکس مقرر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما و گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے بھائی چوہدری محمد رمضان کو اینٹی نارکوٹکس فورس کمیٹی پنجاب کا چیئرمین تعینات کر دیا گیا ہے ۔ایک اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق چوہدری رمضان نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کہا ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن طریقے سے نبھانے کی بھرپور کوشش کریں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں