ایکشن سے بھرپور نئی بائیو گرافک مارشل آرٹ فلم ’’آئی پی مین 4 ‘‘کاپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔
لاس اینجلس (شوبز ڈیسک)فلم کی کہانی چین کے ایک مارشل آرٹ ماسٹرکے گرد گھوم رہی ہے جو اپنی صلاحیتیں نوجوانوں میں منتقل کرنے کیلئے امریکہ پہنچتا ہے ۔پروڈیوسر ریمنڈ وونگ کی فلم میں اداکار ڈونی ین،سکاٹ ایڈکنز ،ڈینی چین اور وینس اہم کرداروں میں نظر آئینگے ۔
Load/Hide Comments