پرندے کی اپنے بچوں سے حیرت انگیز محبت کی لازوال تصاویر

افریقہ: پرندوں کی دنیا بھی بہت انوکھی اور حیرت انگیز ہے۔ اسی طرح افریقی جیکانا پرندہ خطرے کے صورت میں اپنے بچوں کو پروں میں چھپاکر تیزی سے بھاگ سکتا ہے ۔ جیکانہ فیملی میں آٹھ سے زائد مختلف انواع مزید پڑھیں

بچے نے مٹی کے کوالا بیچ کر آسٹریلوی جانور کے لیے لاکھوں ڈالر جمع کرلیے

میسا چیوسیٹس: امریکا سے تعلق رکھنے والے چھ سالہ بچے نے آسٹریلیا کی ہولناک آگ سے متاثر قدرتی ماحول اور جانوروں کے لیے ایک مہم شروع کردی۔ اس مہم میں وہ گارے سے بنے کوالا بنا کر فروخت کررہا ہے مزید پڑھیں

اسلام قبول کرنے والی کینیڈین ولاگرروزی گیبریل اگلے سال حج پرجائیں گی

گزشتہ ہفتے دائرہ اسلام میں داخل ہونے والی کینیڈین ولاگرروزی گیبریل نے کہا ہے کہ وہ اگلے ایک سال میں حج یا پھرعمرے کی ادائیگی کے لیے جائیں گی۔ دنیا بھرمیں پرامن پاکستان کی پہچان کرانے والی کینیڈین ولاگرروزی گیبریل مزید پڑھیں

مکئی کے دانوں سے بھری دو کلومیٹرطویل ریلوے پٹڑی کا معما حل ہوگیا

منی سوٹا: ٹوئٹر اور سوشل میڈیا پر کئی تصاویر شیئر کی گئی ہیں جن میں بہت طویل ریلوے پٹڑی پر مکئی کے دانے ہموار انداز سے جمع ہوتے دیکھے جاسکتے ہیں۔ یہ واقعہ امریکی ریاست منی سوٹا کے شہر کرسٹل مزید پڑھیں